-
ایوان صدر مدارس ایکٹ پر بظاہر بیرونی دباؤ کا شکار ہے، ترجمان جے یو آئی
صدر مملکت کے اعتراضات حیران کن اور طریقہ قانون کے مطابق نہیں ہے، اسلم غوری
-
کراچی میں آج بھی یخ بستہ ہوائیں، درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرنے کی توقع
سرد ہواؤں کی وجہ سے اصل درجہ حرارت سے 2 تا 4 درجے کم محسوس ہورہا ہے، محکمہ موسمیات
-
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے مال بردار جہاز سازی کی تیاری میں اہم سنگ میل
1100 ٹی ای یو کنٹینر شپ منصوبہ بحال، پاکستان نیوی، کراچی شپ یارڈ اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن شراکت دار ہیں
-
مریم نواز کا چینی کمپنیوں کو پنجاب میں ون ونڈو آپریشن سہولت دینے کا فیصلہ
مریم نواز کا چینی کمپنیوں کو پنجاب میں ون ونڈو آپریشن سہولت دینے کا فیصلہ
-
عوام ثابت قدمی سے فوج کے ساتھ کھڑے ہوں، پیر پگارا
ہم فوج سے ہیں اور فوج ہم سے ہے، قومی سلامتی اور استحکام کے لیے مضبوط فوج لازم ہے، صبغت اللہ راشدی
-
کراچی؛ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے تحت فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح
فوڈ اسٹریٹ پرروایتی پاکستانی کھانوں کے ساتھ چینی،ٹرکش،میکسیکن اور دیگر غیر ملکی انواع و اقسام کے کھانے دستیاب ہیں
-
نامعلوم لاش ملنے کا معما حل، مقتول قاتل کی بیوی کو میسجز کرتا تھا
مقتول مالش کرنے کا کام کرتا تھا، قاتل نے بیوی کے ذریعے گھر بلوا کر قتل کیا اور لاش خالی پلاٹ میں پھینک دی
-
پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
محکمہ تعلیم اسکول پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
عدالتی نظام جدید خطوط پراستوار کرنے کا فیصلہ، ضابطہ فوجداری میں اصلاحات کا اعلان
مجوزہ اصلاحات ملک میں فوجداری نظام انصاف کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے، وزارت قانون
-
پنجاب میں جنگلی پرندوں کا گوشت فروخت کرنیوالے ریسٹورنٹس کے خلاف کارروائی اور انسپکشن کا آغاز
وائلڈلائف ٹیم گوجرانوالہ نے گوشت سے متعلق تشہیری بورڈ اتار دیے جبکہ ایک ریسٹورنٹ کے مینجر کو گرفتار بھی کیا گیا
-
عمران خان کی رہائی، مطالبات تسلیم کیے جانے تک اسمبلی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، عمر ایوب
اپوزیشن نے سیاسی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ایوان سے واک آؤٹ کیا، اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کی قیادت میں ارکان باہر چلے گئے
-
قومی سلامتی پر کمپرومائز نہیں کرسکتے، وزیر مملکت آئی ٹی کا انٹرنیٹ سست ہونے پر اسمبلی میں جواب
سائبر حملوں کو روکنا ہے، سائبر سیکورٹی بہتر کرنی ہے، قومی سلامتی پر کمپرومائز نہیں کرسکتے، وزیر مملکت آئی ٹی
-
گیس کی قیمت میں مزید 25 فیصد اضافہ ناانصافی ہے، وزیر توانائی سندھ
گیس پہلے ہی 200 فیصد مہنگی ہوچکی، عوام میں مزید بوجھ اٹھانے کی سکت نہیں، ناصر شاہ
-
اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلیے نئے الیکشن ٹریبونل نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
جسٹس طارق جہانگیری نے بطور الیکشن ٹریبونل جولائی میں آخری سماعت کی تھی
-
اڈیالہ جیل کے دورے میں عمران خان تک رسائی نہیں دی گئی، اصلاحتی کمیٹی کی رکن کا چیف جسٹس کو خط
اڈیالہ جیل میں گزشتہ دو سالوں کے دوران بہت ساری سیاسی قید لائے گئے ہیں، خدیجہ شاہ کا خط
-
’’یہ کبھی بھی نہیں ہوا کہ رابطے بالکل ختم ہو جائیں‘‘
ایاز صادق وہ واحد آدمی تھے جو عمران خان کے دور حکومت میں گرفتار نہیں ہوئے تھے
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں سردی مزید بڑھنے کی پیشگوئی
سرد ہواؤں کی وجہ سے جمعے اور ہفتے کو کم سے کم پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
-
حکومت اور جے یو آئی میں مذاکرات کامیاب، مدارس بل پر نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق
مذاکرات میں وزیراعظم،اسحاق ڈار،ایاز صادق،اعظم نذیر،راجہ پرویز،کائرہ، عبدالغفور حیدری،کامران مرتضیٰ، اسعد محمود شامل
-
کراچی میں معمول سے قدرے تیز ہوائیں، ہفتے کو پارہ مزید کم ہونے کا امکان
جمعے کوکم سے کم پارہ 0.5 ڈگری کمی سے 12ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 0.7 ڈگری کمی سے25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
-
فورٹ عباس؛ بیوی نے بیٹوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا
بیٹوں نے ماں کے ساتھ مل کر اپنے باپ کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش گھر کے صحن میں دفنادی تھی