Treasure Island APP download website
کمسن بچوں کو اغوا اور فروخت کرنے والے گروہ کو لاہور میں گرفتار کرل??ا گیا۔
ایس ??یچ او چ??ہن?? ناصر حمید کے مطابق کمسن بچوں کو اغوا کر کے فروخت کرنے والے گروہ کو چ??ہن?? سے گرفتار ک??ا گیا۔ گرفتار 12 ملزمان میں خوات??ن اغوا کار بھی شامل ہیں۔
ملزمان کے قبضے سے 2 بچے برآمد ہوئے جنہیں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کرد??ا گیا۔ م??زمان 23 لاکھ کے بچے فروخت کر چکے ہیں۔ م??زمان بچوں کو فروخت کرنے بس ٹرمینل پہنچے تھے۔ م??زمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات جاری ہیں۔
مضمون کا ماخذ : لاٹری کا حساب