Salon Prive blackjack official APP download
ائیرپورٹ سیکورٹی فورس( اے ایس ایف) نے کراچی ابوظب?? جان?? والی پرواز کے مسافر سے بھاری مقدار میں مائع ہیروئن برآمد کرلی۔
ترجمان اے ایس ایف ??ے مطابق ڈیوٹی پر موجود اے ایس ایف ??ے عملے نے کراچی۔ ابوظبی۔ جدہ جان?? والی پرواز کے مسافر کے سامان میں من??یا?? کی موجودگی کی نشاندہی کی۔ مسافر نے اپنے سامان میں رکھے کپڑے کو بھگو رکھا تھا۔
اے ایس ایف ??ے عملے نے مسافر کے سامان کی تلاشی کے دوران کپڑے سمیت 9.08 کلوگرام مائع ہیروئن برآمد کرکے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ من??یا?? کے ساتھ اینٹی نارکوٹکس حکام کے حوالے کردیا گیا۔
مضمون کا ماخذ : مردہ یا زندہ II