لاہور۔19جنوری(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے معروف سینئر صحافی، دانشور و کا??م نگار منو ب??ائ?? کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس ک?? اظہار کیا ہے?? وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت ک?? اظہار کیا ہے?? وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں منو ب??ائ?? کی ادبی و صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ منو ب??ائ?? اردو ادب میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔ انہوں نے اردو کا??م نویسی کو اختراعی جہت عطا کی۔ وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ منو ب??ائ?? مرحوم کی ادبی و صحافتی خدما?? ناقابل فراموش ہیں جنہیں تادیر یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت ک?? اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
مضمون کا ماخذ : فا فا فا ۔