Fashionable Time Entertainment official link
کراچی:
بلدیہ ٹاؤن آفریدی کالونی میں نامعلوم ??سل?? ملزمان شہری سے 2 لاکھ 26 ہزار اور 13 پرومیکس آئی فون چھین ??ر فرارہوگئے۔
تفصیلات کے ??طا??ق مدینہ کالونی تھانے کے علاقے بلدیہ ٹاؤن آفریدی کالونی جعفری ہاؤس کے قریب موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم ??سل?? ملزمان اسلحے کے زور پر فیاض نامی شہری سے 2 لاکھ 26 ہزار اور 13 پرومیکس آئی فون چھین ??ر فرار ہو گئے۔
متاثرہ شہری فیاض نے مدینہ کالونی میں واردات سے متعلق تحریری درخواست جمع کرادی ، پولیس نے واردات میں ملوث ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔
مضمون کا ماخذ : پاکستان کی مشہور لاٹری